Azeem Dawakhana
  • Home
  • Shop
  • Contact
Login / Register
0 Wishlist
0 items / ₨0
Menu
Azeem Dawakhana
0 items / ₨0
Browse Categories
  • Female and male infertility – زنانہ اور مردانہ بانجھ پن
  • Flow جریان احتلام
  • Impotence مردانہ کمزوری
  • Liver kidney and bladder diseases جگر گردے اور مثانے کے امراض
  • backache کمر درد
  • Gas and constipation گیس اور قبض
  • Hemorrhoids bloody and windy بواسیر خونی و بادی
  • Losing or gaining weight وزن کا کم ہونا یا زیادہ ہونا
  • Hepatitis ABC ہیپاٹائٹس اے بی سی
Select category
  • Select category
  • backache کمر درد
  • Female and male infertility – زنانہ اور مردانہ بانجھ پن
  • Hemorrhoids bloody and windy بواسیر خونی و بادی
  • Impotence مردانہ کمزوری
  • Liver kidney and bladder diseases جگر گردے اور مثانے کے امراض
  • Losing or gaining weight وزن کا کم ہونا یا زیادہ ہونا
Click to enlarge
HomeLiver kidney and bladder diseases جگر گردے اور مثانے کے امراض شفائے معدہ ہربل کورس
Previous product
اکسیر راحت ہربل کورس ₨5,000
Back to products
Next product
غذائے بدن ہربل کورس ₨6,500

شفائے معدہ ہربل کورس

₨4,500

[html_block id="9398"]
Compare
Add to wishlist
Category: Liver kidney and bladder diseases جگر گردے اور مثانے کے امراض
Share
  • Description
  • Reviews (0)
  • Shipping & Delivery
Description

گیس اپھارہ پن سینے کی جلن سے محفوظ رکھے بھوک بڑھاتا ہے اور صحت مند بناتا ہے۔
معدہ ہمارے بدن کا اہم عضو ہے جو کہ ہماری خوراک کو ہضم کر کے ہمارے جسم کو توانائی فراہم کرتا ہے بہت سے لوگ کھائے پر کھائے چلے جاتے ہیں اور کھانے کے بعد چہل قدمی نہیں کرتے اور بہت سے لوگ بازاری کھانے تیز مرچ مصالحے والی اشیاء گوشت اور فاسٹ فوڈ استعمال کرتے ہیں جس سے کچھ وقت گزرنے کے ساتھ ان کا معدہ خراب ہونا شروع ہو جاتا ہے اور وہ لوگ معدے کی بیماریوں میں مبتلا ہو جاتے ہیں ایسے لوگوں کی بھوک آہستہ آہستہ کم ہونے لگتی ہے۔اور اگر کھا بھی لیں تو کھانے کے بعد پیٹ میں ہوا بھر جاتی ہے کھٹی ڈکاریں اتی ہیں سینے میں جلن اور بھاری پن محسوس ہوتا ہے کبھی قبض اور کبھی لوز موشن آتے ہیں یوں مریض کا معدہ خراب ہوتا جاتا ہے۔ایسی صورت میں مریض کھاری بوتل اور چورن کا سہارا لیتا ہے مگر آرام نہیں اتا ہمارے طبی ماہرین نے معدہ کے جملہ امراض کے لیے قدرتی جڑی بوٹیوں پر مشتمل شفائے معدہ کورس تیار کیا ہے جس کے استعمال سے معدے کی تزابیت سینے کی جلن کھٹی ڈکاریں پیٹ درد بدہضمی اور قبض سے مکمل نجات مل جاتی ہے۔اور مریض کی خوراک جز و بدن بنتی ہے۔وہ لوگ جن کا معدہ اکثر خراب رہتا ہے وہ ایک بار شفائے معدہ کورس ضرور استعمال کریں ان کو معدہ کے جملہ امراض سے نجات مل جائے گی۔
مزید معلومات مفید طبی علاج اور رہنمائی کے لیے رابطہ کریں۔03008292821

Reviews (0)

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “شفائے معدہ ہربل کورس” Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shipping & Delivery
[html_block id="242"]
[html_block id="258"]
Azeem Dawakhana All Rights Reserved | Designed and Developed By PIONEERS HUB
  • Menu
  • Categories
  • Female and male infertility – زنانہ اور مردانہ بانجھ پن
  • Flow جریان احتلام
  • Impotence مردانہ کمزوری
  • Liver kidney and bladder diseases جگر گردے اور مثانے کے امراض
  • backache کمر درد
  • Gas and constipation گیس اور قبض
  • Hemorrhoids bloody and windy بواسیر خونی و بادی
  • Losing or gaining weight وزن کا کم ہونا یا زیادہ ہونا
  • Hepatitis ABC ہیپاٹائٹس اے بی سی
  • Home
  • Shop
  • Contact
  • Wishlist
  • Login / Register
Shopping cart
close
[html_block id="212"]
Shop
0 Wishlist
0 items Cart
My account
× Help ?

Sign in

close

Lost your password?

No account yet?

Create an Account