کثرت جریان واحتلام کا مجرب علاج دیسی جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ مرکب۔
جیسے ہی لڑکے بالغ ہوتے ہیں تو منی بننے کی رفتار تیز ہو جاتی ہے جس کی وجہ سے جنسی خواہش میں اضافہ ہو جاتا ہے اکثر غیر شادی شدہ لڑکے اور وہ شادی شدہ لوگ جو پردیس میں نوکری کی وجہ سے اپنی بیوی سے دور رہتے ہیں ۔ان میں احتلام اور جریان کا مسئلہ ہو جاتا ہے۔
نیند کی حالت میں شہوت سے بھرپور مادہ منویہ کا اخراج احتلام کی بیماری کہلاتاہے۔پیشاب کے ساتھ منی کے قطروں کا انا جریان کہلاتا ہے۔جو ایک خطرناک بیماری ہے۔فحش فلمیں یا فحش تصویر دیکھنے سے جنسی رجحان میں اضافہ ہو جاتا ہے۔اور جب منی کسی ذریعے سے خارج نہیں ہو پاتی تو احتلام ہو جاتا ہے۔فاسٹ فوڈ کولڈ ڈرنکس چکن سموسے پکوڑے اور تلی ہوئی تمام اشیاء کھانے سے معدہ اور مثانہ میں گرمی ہو جاتی ہے۔
جس کی وجہ سے احتلام خطرناک حد تک بڑھ جاتا ہے اور پیشاب کے ساتھ منی کے قطرے بہت زیادہ انے لگ جاتے ہیں۔جب منی احتلام اور جریان کی صورت میں ضائع ہوتی رہتی ہے تو جسم میں کمزوری سستی کاہلی چچڑا پن مایوسی میں اضافہ ہو جاتا ہے ۔گال پچک جاتے ہیں۔
اس مسائل کے ساتھ مردانہ بانجھ پن جیسی خطرناک بیماری میں مبتلا ہو جانے کا خدشہ بڑھ جاتا ہے۔اکثر نوجوان لڑکے جنسی حجان میں اضافہ ہونے کی وجہ سے جنسی تسکین کیلئے مشت زنی جیسی بری عادت میں مبتلا ہو کر اپنے عضو خاص کو تباہ کر لیتے ہیں اور پھر پوری زندگی پچھتاوے کے علاؤہ کچھ نہیں ہوتا ۔مگر پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ۔عظیم دواخانہ کا اکثیر راحت ہربل کورس کا استعمال کریں اور جریان و احتلام جیسی موذی مرض سے ہمیشہ کے لیے نجات پائیں ۔مزید معلومات مفید طبی علاج اور رہنمائی کے لیے رابطہ کریں 03008292821
اکسیر راحت ہربل کورس
₨5,000
[html_block id="9398"]
Description
Reviews (0)
Be the first to review “اکسیر راحت ہربل کورس” Cancel reply
Shipping & Delivery
[html_block id="242"]
Reviews
There are no reviews yet.