Blog

Herbal Treatment of anemia

خون کی کمی دور کرنے کیلئے

ھوالشافی

مصری…. ایک کلو

املی……. 30 گرام

آلو بخارا…. 30 گرام

(املی آور آلو بخارا کو رات بھر پانی میں بھگو دیں)

پتری فولاد…. 6 گرام

سرکہ جامن….. 30 ملی لیٹر

پانی…….. آدھا کلو

ترکیب….۔

سب سے پہلے پانی کو چولہے پر رکھ دیں.

جب پانی تھوڑا گرم ھو جائے تو اس میں مصری ڈال دیں.

جب مصری پانی میں حل ھو جائے تو اس میں املی آور آلو بخارا (گٹھلیاں) نکال کر اس میں ڈال دیں،پھر اس میں پتری فولاد ڈال دیں.

آمیزہ جب گاڈھا بونے لگے تو اس کو چولہے سے اتار لیں.

جب تھوڑا ٹھنڈا ہو جائے تو اس میں سرکہ جامن ڈال دیں،

اور کس بوتل میں محفوظ کر لیں.

ترکیب استعمال….

روزانہ ایک برا چمچ کھانے والا آدھا گلاس پانی میں ڈال کر استعمال کریں.

انشاءاللہ 30 دنوں میں آپ کو نسخہ کا اثر نظر آئے گا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *