: “گھٹنے کی گریس ختم ہو چکی ہے اور اٹھتے بیٹھتے ہڈیاں آپس میں ٹکرا کر آوازیں نکالتی ہیں؟”
: جیسے گاڑی کے پرزوں میں آئل ختم ہو جائے تو وہ گھس جاتے ہیں، بالکل ایسے ہی گھٹنے کی ہڈیوں کے درمیان موجود نرم کشن یعنی ‘کارٹلیج’ گھسنے کی وجہ سے ہڈیاں رگڑ کھانے لگتی ہیں، جس سے شدید درد اور سوجن ہوتی ہے۔
: اس اندرونی نقصان کو جاننے کے لیے (گھٹنے کا ایم آر آئی) کروایا جاتا ہے۔ اپ اپنی ایم ار ائی رپورٹ ہمیں سینڈ کریں
: “پریشان ہونے کی بالکل ضرورت نہیں، انشاءاللہ ہربل ٹریٹمنٹ میں اس کا علاج ممکن ہے۔”