Blog

Herbal Nuskha for Men’s Power

Herbal Nuskha for Men's Power

چونا بجھا ہوا بیس گرام

سفید پیاز کا رس ساٹھ گرام

قطرہ قطرہ ڈالکر رگڑائی کریں خشک ہونے کے بعد دو گھنٹے پھر کامل رگڑائی کریں

ایک سے ڈیڑھ چاول ہمراہ دیسی گھی ملا دودھ ادھا کلوکم از کم

ٹھنڈک گولیاں برائے ذکاوت حس/منی/مذی/پیشاب کے بعد قطرے آنا!

خصوصیات:-

*ذکاوت حس کو پہلے پندرہ دن کی خوراک میں نارمل کر دیتی ھے۔

*گرمی کی وجہ سے سرعت انزال کے لئے لازوال ھے۔

*پیشاب کے بعد قطرے آنے کے لئے چند دنوں میں ھی اثر دکھاتی ھے۔

*پیشاب کے ساتھ منی و مذی کے اخراج کا شافی علاج ھے۔

*جریان کو ختم کرتا ھے۔

*دل میں خیال آتے ھی قطرے آنے کو مفید ترین ھے۔

*معدے جگر مثانے کی گرمی کو ختم کرتا ھے۔

*احتلام کا حتمی علاج ھے۔

نسخہ۔

اجوائن خراسانی 30 گرام۔

طباشیر 20 گرام۔

کافور 20 گرام۔

گوند کتیرا 12 گرام۔

تمام ادویات کا سفوف بنا لیں اور کالے چنے کے برابر گولیاں بنا کر اوپر ورق نقرہ چڑھالیں۔

صبح+ شام ایک گولی پانی کے ساتھ کھانے کے بعد۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *